سابقہ رنجش،شہری کو فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش،شہری کو فائرنگ  کرکے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد گل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے بیٹے اظہر کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرتے ہوئے لہو لہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...