اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم عدنان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔
جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اس کے ساتھی حسنین کو اسے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments