عمرہ زائرین کی مکمل رہنمائی اولین ترجیح :میاں زاہد اسحاق
سمندری (نمائندہ دنیا) امیر حمزہ عمرہ رہنمائی گروپ سمندری کے میاں زاہد اسحاق نے کہا ہے کہ عمرہ ایک عظیم روحانی سعادت ہے اور اس مقدس سفر کی کامیابی کے لیے درست رہنمائی، بروقت معلومات اور بہترین انتظامات انتہائی اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کی ذمہ داریاں صرف سفری انتظامات تک محدود نہیں بلکہ زائرین کو ہر مرحلے پر رہنمائی، تعاون اور اعتماد فراہم کرنا بھی ان کی اولین ترجیح ہے ۔ ان کے مطابق عمرہ زائرین کو سفری دستاویزات، رہائش، آمدورفت اور دیگر ضروری امور سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments