دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار پولیس نے کارروائی کرکے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
تھانہ جھنگ بازار پولیس نے کارروائی کرکے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments