الائیڈ ہسپتال سے چوری

الائیڈ ہسپتال سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں انصر نامی شہری دوائی لینے آیا،موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں انصر نامی شہری دوائی لینے آیا،موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...