جواپرچیاں بیچنے والا ملزم پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا پرچیاں فروخت کرنے والے کو گرفتارکر لیا۔ ملزم سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاںاور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا پرچیاں فروخت کرنے والے کو گرفتارکر لیا۔ ملزم سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاںاور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments