اسلحہ کے زور پر خاتون کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )اسلحہ کے زور پر خاتون کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم گھریلو رنجش پر شگفتہ کے گھر داخل ہوا، گالم گلوچ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر فرار ہو گیا تھا۔سٹی تھانہ جڑانوالہ کے ایس ایچ او مظفر نے فوری کارروائی کرتے ملزم عمر کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments