تلاش گمشدہ
بچیانہ(نمائندہ دنیا )نواحی چک نمبر657گ ب کے رہائشی شبیرولد سردار احمد کا 9سالہ بیٹا طاہر فرید 20جون کو اپنی دادی کے ساتھ بازار گیا
جہاں گم ہوگیا جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا، جو کوئی بھی اس بچے کی بابت جانتا ہو یا علم رکھتا ہو تو اسکے والد شبیر سے علاقہ تھانہ بچیانہ ضلع فیصل آباد فون نمبر 03085032515پر رابطہ کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments