حسین آباد میں چہلم کا مرکزی جلوس ہزاروں عزاداران کی شرکت
پینسرہ (نمائندہ دنیا)چک نمبر 245 رب عباس پور رنگ روڈ کی آبادی حسین آباد میں چہلمِ حضرت امام حسینؓ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصر آل عمران سے برآمد ہوا۔
ہزاروں عزادارانِ امام حسینؓ نے شرکت کی ۔نوحہ خوانی، سینہ کوبی کرتے ہوئے غمِ حسینؓ کا اظہار کیا۔ جلوس کے راستوں پر سبیلوں اور نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments