ماموں کانجن میں کلینک کا افتتاح
ماموں کانجن ( نمائندہ دنیا ) ماموں کانجن میں بنگلہ روڈ پر چونگی نمبر پانچ کے قریب ڈاکٹر منیر چوہدری سابق ڈائریکٹر محکمہ ہیلتھ اینڈ ایم ایس ٹوبہ ساہیوال نے الشفاء کلینک کا افتتاح کیا
جہاں ڈاکٹر اویس ظہور، ڈاکٹر میمونہ طارق کے علاوہ کلینک میں جدید ڈیجیٹل کلر الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔ تقریب میں میاں حنظلہ چوہدری شوکت لیاقت ڈاکٹر عتیق ڈاکٹر شہزاد حکیم ناصر اعجاز بلوچ ڈاکٹر اصغر بگھیلا ڈاکٹر صابر ودیگرعلاقہ معززین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments