دوران ملازمت کمپنی کا لاکھوں کا سامان اور رقم خورد برد کرلی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے کمپنی کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور رقم خورد برد کرلی۔
تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عثمان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسکے پاس بطور اکاؤنٹ منیجر ملازمت کرتا تھا۔ جس نے مختلف اوقات میں لاکھوں روپے اور سامان خوردبرد کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments