موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والاقابوکر لیا گیا

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنے والاقابوکر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...