گھر سے کام پرجانے والے ضعیف العمر شخص کو اغوا کرلیا گیا

گھر سے کام پرجانے والے  ضعیف العمر شخص کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام پرجانے والے ضعیف العمر شخص کو اغواکرلیا گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 65 سالہ بھائی مشتاق کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے ملزموں کی جانب سے اغواکرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں اور مغوی کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...