رکشہ ڈرائیور خاتون کا لاکھوں کے کپڑوں سے بھرا بیگ لے کر فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ ڈرائیور خاتون کے لاکھوں روپے کے کپڑوں سے بھرا بیگ لے کر فرار ہو گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نصرت نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ بیگ میں لاکھوں مالیت کے کپڑے لئے راجباہ روڈ پر رکشے میں سوار جا رہی تھی کہ اس دوران رکشہ ڈرائیور اسے دھوکہ دہی سے کپڑے لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments