سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ملزم سیف ایک سال قبل ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے عثمان کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھاجسے تھانہ نشاط آباد پولیس ٹیم نے کارروائی کرکے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments