مسلح افرا نے شہری کو حبس بیجا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 مسلح افرا نے شہری کو حبس بیجا میں  رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افرا نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں احتشام نامی شہرین مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے والد کو قابو کر لیا اور حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...