بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...