بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں انیق کو ملزم ادریس نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں انیق کو ملزم ادریس نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments