کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میںکھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میںکھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments