ارکان اسمبلی کی گرفتار ی پرتحریک استحقاق

ارکان اسمبلی کی گرفتار ی پرتحریک استحقاق

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکانِ اسمبلی کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری اور بدسلوکی کے خلاف تحریکِ استحقاق جمع کرا دی گئی۔

 تحریکِ استحقاق پی ٹی آئی کے ارکانِ پنجاب اسمبلی احمر بھٹی، اویس ورک، تشکل عباس وڑائچ اور حسن علی بٹر نے مشترکہ طور پر جمع کرائی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایوانِ عدل جاتے ہوئے انہیں غیر قانونی طور پر روکا اور گرفتار کیا گیا۔ اور ان کے پارلیمانی استحقاق کو مجروح کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...