لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 9ملز موں کو گرفتار کر لیا

لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 9ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے نو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔صدر کے علاقے میں پولیس نے لڈو پر جواء کھیلنے والے نو ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔۔۔

لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے نو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔صدر کے علاقے میں پولیس نے لڈو پر جواء کھیلنے والے نو ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، لڈو گیم اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...