حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینسیں چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کی بھینسیں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینسیں چوری کرلی گئیں۔تھانہ مرید والا کے علاقے میں منور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اسکی حویلی سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینسیں چوری کرلی گئیں۔تھانہ مرید والا کے علاقے میں منور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اسکی حویلی سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...