مہمان آئے ملزم نے نشہ آور دوائی پلاکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا

مہمان آئے ملزم نے نشہ آور دوائی  پلاکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مہمان آئے ملزم نے مبینہ طور پر نشہ آور دوائی پلاکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ممتاز بی بی نامی خاتون کے گھر ملزم سلیم بطور مہمان آیا تھا۔ جس نے نشہ آور دوائی پلا کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...