نوسربازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عاقب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اسے قابو کرلیا اور باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائلز اور دیگر سامان ہتھیالیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments