لفٹ دینے کے بہانے نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

لفٹ دینے کے بہانے نوسربازوں  نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لفٹ دینے کے بہانے نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نوسربازوں نے شہری کو لفٹ دینے کے بہانے اپنے ساتھ کار میں بٹھالیا۔ اور اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور ویران علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

لفٹ دینے کے بہانے نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نوسربازوں نے شہری کو لفٹ دینے کے بہانے اپنے ساتھ کار میں بٹھالیا۔ اور اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور ویران علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...