لاڑکانہ:پولیس کا کارروائیوں میں 9جرائم پیشہ گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاڑکانہ:پولیس کا کارروائیوں میں 9جرائم پیشہ گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 9جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

 باڈھ رابیل جونیجو، نصیرآباد روڈ سے ملزم عمران ڈونگریو، حیدری اشتہاری ملزم امجد ابڑو اور روپوش انعام اللہ سومرو، ڈوکری سے سکندر جونیجو، دڑی سے صیفل عرف صیفو ودیگر کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...