موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments