وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...