بغیر لائسنس ڈرائیونگ ‘ شہری گرفتار
فیصل آباد) سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments