بھیک مانگنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے انارکلی بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔
بھیک مانگنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے انارکلی بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments