گھر سے کالج پڑھنے گئی طالبہ کو مبینہ طور پر اغواکرلیا

گھر سے کالج پڑھنے گئی  طالبہ کو مبینہ طور پر اغواکرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کالج پڑھنے گئی طالبہ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بھانجی گھر سے کالج پڑھنے گئی جسے ملزم نے قابو کرلیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

گھر سے کالج پڑھنے گئی طالبہ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بھانجی گھر سے کالج پڑھنے گئی جسے ملزم نے قابو کرلیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...