اسلحے کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...