سمندری :کچہری بازار میں چوری کی واردات
سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کے علاقہ کچہری بازار میں چوری کی واردات رات گئے چور آرٹیفیشل جیولری دکان سے لاکھوں روپے چوری کرکے لے گئے۔۔۔
مالک دوکان کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چور ساڑھے پانچ لاکھ روپے دوکان سے چوری کرکے لے گئے متاثرہ دکاندار نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کو گرفتار کرکے چوری کی گئی رقم برآمد کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments