تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
کمالیہ (نمائندہ دنیا ) ٹوبہ سٹی پولیس نے احتجاج کے معاملے پر کمالیہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں رانا غلام قادر، آصف کاٹھیا، رائے الیاس خان، ضیاء اللہ ڈوگر، افتخار انجم، رانا زوہیب سمیت دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
ٹوبہ سٹی پولیس نے احتجاج کے معاملے پر کمالیہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں رانا غلام قادر، آصف کاٹھیا، رائے الیاس خان، ضیاء اللہ ڈوگر، افتخار انجم، رانا زوہیب سمیت دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments