مہنگائی کے خلاف آج احتجاج کریں گے : رانا عبد الوحید

مہنگائی کے خلاف آج احتجاج  کریں گے : رانا عبد الوحید

کمالیہ (نمائندہ دنیا ) جماعت اسلامی کے نائب امیر وسطی پنجاب رانا عبد الوحید، ضلعی امیر ڈاکٹر عطاء اللہ حمید اور امیر جماعت اسلامی کمالیہ چودھری ساجد رشید رحمانی نے پریس کلب کمالیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔۔۔

 مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور معاشی پالیسیوں پر تنقید کی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے اور ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات نظر نہیں آ رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...