بھوانہ بازار سے چوری

  بھوانہ بازار سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں ولید نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہو گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں ولید نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران چور اسکی موٹر سائیکل لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...