دکاندار گیس کی ریفلنگ پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments