کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج ، قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments