شہر سے 20 منچلے پکڑے گئے

 شہر سے 20 منچلے پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر میں کارروائیاں کر کے 20 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیاجو ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے۔

پولیس نے شہر میں کارروائیاں کر کے 20 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیاجو ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...