پیشہ ور بھکاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،مقدمہ درج

پیشہ ور بھکاری پولیس کے  ہتھے چڑھ گیا،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معذور بن کر بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معذور بن کر بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...