ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے لانیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو نا صرف دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments