لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے کر درد ِسر بننے والا قابوکرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر اونچی آواز میں گانے چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر اونچی آواز میں گانے چلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر افراد کے لئے درد ِسر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments