مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پرگرفتار ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments