فلور مل کی اراضی پر قبضہ کی کوشش، مقدمہ درج

 فلور مل کی اراضی پر قبضہ  کی کوشش، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فلور مل کی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم مقدمے کی لپیٹ میں آگئے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں قائم فلور ملز کی اراضی پر ملزموں کی جانب سے عقبی دیوار توڑ کر قبضہ کی کوشش کی گئی اور اس دوران گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...