بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر گھومنے والے تین افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پیٹرولنگ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جنہیں گاڑیوں سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments