اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتعال انگیز تقاریر کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں ملزموں کی جانب سے پر اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کے خدشات لاحق ہو گئے ۔ پولیس نے دونوں افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments