ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
ٹریفک اہلکاروں نے تھانہ گلبرگ کے معروف چوک سے شہری کو گرفتار کر لیا جو اہلکاروں سے مزاحمت کرتے ہوئے سرکاری امور میں مداخلت کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments