اسلحے کی نمائش کرنے پر دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے  پر دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

 تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...