دربارکے ملحقہ کمرے سے لاکھوں کاسامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دربار سے ملحقہ کمرے کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں واقعہ دربار سے ملحقہ کمرے کے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی تاریں برتن دیگیں اور دیگر لاکھوں مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments