تھانہ بھسی پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں لٹر شراب برآمد،ملزم گرفتار

تھانہ بھسی پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں  لٹر شراب برآمد،ملزم گرفتار

پیرمحل (نمائندہ دنیا )تھانہ بھسی پولیس کا چالو بھٹی شراب کشیدکرنے پر چھاپہ،سینکڑوں لٹر شراب برآمد ملزم گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او شیراز اختر ودیگراہلکاروںنے کارروائی کرتے ہوئے عبدالغفور نامی شراب فروش کو چھاپہ مارکر گرفتار کر کے چالوبھٹی شراب اور 570 لیٹر دیسی شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ،ایس ایچ او انسپکٹر شیراز اختر کا کہنا ہے کہ منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...